My Facebook Posts

عید۔ آپ کے لیے ایک خصوصی تحریر۔
عید کی آمد آمد ہے۔ آپ سب نے اپنے لیے نئے کپڑے تو خرید ہی لیے ہوں گے۔ عید کے دن انواع اقسام کی ڈشز تیار کرنے کے لیے ضروری لوازمات بھی۔ منی نے چوڑیاں، پرس، مہندی اور منے نے کیپ عینک اور جوتے۔ رشتے داروں اور دوستوں کے ساتھ عید کے پہلے دوسرے اور تیسرے دن پر مختلف جگہ جانے کے پروگرام بھی بن چکے ہوں گے۔ عید کے دن آپ کی گاڑیاں اور موٹر سائیکل بھی آپ کی طرح چمچماتے ہوں گے۔
آپ کے چہرے کی رونق اور خوشی دیدنی ہو گی۔ آپ کے بچے بھی آپ کی انگلی پکڑے الگ شان سے چلتے نظر آئیں گے۔ گھر صاف اور خوبصورت ہو رہا ہو گا۔ سینریز اور بیلیں لگا رہے ہوں گے۔
مگر ٹھہریے !!!
اس بار عید کے دن چلتے ہوئے راستے میں آنے والے ان گھروں پر توجہ کیجیے گا جن کے دروازے کی اوٹ سے مفلس بچے آپ کو دیکھ کر ترس جائیں گے۔
آپ کو دیکھ کر ان کا دل پارہ پارہ ہو جائے گا۔ کیونکہ ان کی ماں منی کو نہ تو چوڑیاں ، پرس اور مہندی دلا سکی اور نہ ہی منے کو کیپ عینک اور جوتے۔ اور ہاں۔ کپڑے تو وہی پرانے ہیں جو دھو کر ماں نے استری کیے ہیں۔ زرا دامن ہی تو پھٹا تھا جو رفو کر دیا اور بٹن باپ کی ایک پھٹی قمیض سے اتار کر لگا دیا۔ اس بچے کو اپنے پاس بلایے گا۔ منی اور منے کے ساتھ اس کو بھی عیدی دے دیجیے گا۔ ہو سکے تو آئس کریم بھی دلایئے گا۔
اور آپ کی عید گاہ کے باہر چند پولیس والے کالی وردی پہنے آپ کی زندگیوں میں اجالا بھرنے موجود ہوں گے۔ ان کے گھر میں موجود منی اور منے نے انہیں آپ کی عید اور زندگی کی حفاظت کی ذمہ داری سونپی ہے۔ ان سے بھی گلے مل جائیے گا۔ ہاں یاد آیا عید گاہ میں عید نماز ختم ہوتے ہی امیر دولتمند اور طاقتور افراد سے زبردستی نصف سینہ لگانے سے پہلے کونے میں موجود حسرت سے دیکھتے ہوئے غریب اور بے بس لوگوں سے عید ملیے گا۔
آپ کا اجلا سینہ جب ان کی میلی چھاتی سے لگے گا تو ان کی عید مکمل ہو جائے گی۔ وہ بھی اپنے آپ کو اہم سمجھیں گے۔ اور عید نماز کے بعد باہر نکلتے ہوئے وہ جو فقیروں کی لائن لگی ہو گی ان کے لیے پیسے جیب میں ڈالتے جائیے گا۔ وہ جیسے بھی ہیں اس حد تک فقیر ضرور ہیں کہ انہوں نے اس دن کو بھیک مانگنے کے لیے منتخب کیا ہے۔
گھر آئیے گا تو سب سے پہلے اپنی بیٹیوں اور بہنوں کو عیدی دیجیے گا۔ ماں باپ کے قدموں کو ہاتھ لگانے کے ساتھ ساتھ انہیں بوسہ بھی دیجیے گا۔
اپنے غریب محلے داروں میں شیرینی سب سے پہلے بانٹیے گا۔ اور ان کا دروازہ کھٹکھٹا کر انہیں عید مبارک کہہ دیجیے گا۔ اور فطرانے کا 100 روپیہ کسی مدرسے کو دینے کی بجائے کسی ایسے انسان کو دیجیے گا جس کے گھر میں اس سے عید کا چاند اتر آئے۔

اس بار ذرا یہ کر کے دیکھیں پھر بتائیے گا عید کتنی مزیدار حسین اور مکمل گزری۔ خدا آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
...

View on Facebook

Must Watch..... Will bring Tears..... ...

View on Facebook

My Article on the Lahore Safe City Project. The article questions , “Can a Few Thousand Cameras Secure the City?”

www.khanwaqas.com/lahore-safe-city-project-can-thousand-cameras-secure-city/
...

View on Facebook

My article on Afghan Peace Process. While the Pakistan and the USA are trying to bring Taliban to negotiations, Ghani Government is Busy in Destroying the Afghan peace process as usual. The article has taken the history of the peace process and the dirty role of Afghan Governments in sabotaging it.

Online Link: www.khanwaqas.com/afghan-peace-process-afghan-govt-taliban-pakistan-u-s/
...

View on Facebook

My Life History in a Video. ...

View on Facebook

My Article ●●● The Taliban, Sectarianism and Chotu | A Proposed Hierarchy for Operation Zarb-e-Ahan ●●●. The article questions the objectivity of Zarb-e-Ahan and suggests that priorities need to be set for eradicating terror, terrorism and terror handlers from the Punjab Province. Published in Pakistan Today's Sunday Magazine DNA Today. For better Reading Online Link: www.khanwaqas.com/?p=2454 ...

View on Facebook

My Article on Substandard Computer Science Education at Secondary Level in Pakistan. Published in #MoreMag. The Magazine is a leading IT and Business Magazine of Pakistan. The article explains how we are ruining our students at secondary level by making them typists instead of scientists.
For Better Reading: www.khanwaqas.com/?p=2449
Magazine Link: www.moremag.pk
...

View on Facebook

The Plight of Pakistanis in European Refuge Crisis. My Article on Role of Muslim "Ummah".
پاکستانی مہاجرین کو یورپ سے نکالے جانے اور " مسلم امہ " کے یورپی مہاجرت کے دوران شرمناک کردار پر میرا آرٹیکل۔
Online Link: www.khanwaqas.com/?p=2445
...

View on Facebook

اور بھی غم ہیں زمانے میں سیاست کے سوا۔ پاکستان میں چاول کی قدیمی طریقوں سے کاشت اور پاکستانی باسمتی چاول کے ساتھ ہونے والے عالمی دھوکے پر میرا آرٹیکل۔
Rice is still overwhelmingly planted by manually transplanting 30-days old rice seedlings (raised elsewhere) in flooded and puddled fields, thus consuming more than 30 percent of fresh water from surface and underground resources. However, Rice needs moist conditions -- not flooding – to thrive. This realization will save farmers’ time (an estimated 7 to 10 days). It also will require 50 percent less labour, 30 percent less water, and it will increase the yield of milled rice by as much as 15 percent. Because of high plant density this can save a total of Rs. 8,000 per acre beyond the conventional transplanting approach.
Online Link: www.khanwaqas.com/?p=2439
...

View on Facebook

IQBAL PARK ATTACK. For the very first time in Pakistan, I have tried to gauge the Black Security "Private Security" Budget of Pakistan in this article. The Article focuses on the Iqbal Park Terrorist Attack and Questions the state about it's responsibility as a welfare state for its citizens. I am sure it will help my readers understand the "OWN SECURITY" dilemma in the Security State, Pakistan. Published in Pakistan Today's Sunday Magazine DNA.
Online Link: www.khanwaqas.com/?p=2434
...

View on Facebook

My Article Published in Pakistan Today on Franchising low-quality education by Franchise Schools (Private School Mafia) in Pakistan. The Article focuses on how business tycoons have invaded into "Education Business". Its emphasis is on the need to strengthen the "STANDARD" private schools which I call the real private schools. At the end I have discussed that how badly street private schools are spoiling our future (Children). There is a comprehensive discussion on "Private School Associations". In the end I have pointed that what needs to be done to correct the helm of affairs.
Online Link: www.pakistantoday.com.pk/2016/03/26/comment/franchising-low-quality-education/
...

View on Facebook
0

Comments

comments

Journalist – Educationist – Lawyer

%d bloggers like this: